تازہ ترین:

نکلی: کے نتائج

پاکستان میں شدت پسندوں کی بم ساز فیکٹریوں کے متعلق امریکی رپورٹ دو مرتبہ غلط نکلی

واشنگٹن( اے ایف پی+ نمائندہ خصوصی) امریکی حکام کی پاکستان کو شدت پسندوں کے زیر انتظام بم بنانے والی فیکٹریوں کے متعلق فراہم کردہ معلومات دوبارہ غلط ثابت ہوئیں۔ امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس حکام نے حکومت پاکستان کو دوبارہ دہشت گردوں کی

انسانی حقوق کا چارٹر بنانے والے ممالک آج خود ہی اس کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں: ڈاکٹر ایلویرا، ممالک میں اداروں کو چیلنج کرنے کی روش چل نکلی ہے: جوشاکا سٹلینو

مسئلہ کشمیر نیوکلیئر فلیش پوائنٹ بن چکا ہے جو 70 ہزار انسانوں کو نگل چکا ہے: نذیر شال، زیر حراست ٹارچر انسانیت کیخلاف جرم ہے: ڈاکٹر نادیہ، چنیوا میں سیمینار سے خطابجنیوا (نامہ نگار) جنیوا میں گذشتہ دنوں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر انسانی حقوق کمشن کے آڈیٹوریم میں کشمیر

چیئرمین اوگرا کی ایل ایل ایم کی ڈگری جعلی نکلی: ذرائع ‘یونیورسٹی کے درست نام سے تصدیق نہیں کی گئی: توقیر صادق

اسلام آباد ( خبرنگار +ریڈیو نیوز+ وقت نیوز) چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی ایل ایل ایم کی ڈگری جعلی نکلی ہے۔ ایچ ای سی کے مطابق چیئرمین اوگرا کی ڈگری کا امریکہ یا برطانیہ سے ریکارڈ نہیں مل سکا۔ توقیر صادق کو ڈگری جاری کرنے والی یونیورسٹی مستند جامعات کی یونیسکو کی فہرست میں

مزید نتائج