تازہ ترین:

نکلوا: کے نتائج

ہاکی کی قومی کھلاڑی ہما نور نے چیک چوری کر کے رقم نکلوا لی: سکول ٹیچر

لاہور (سرفراز خان / وقت نیوز رپورٹ) کریڈٹ کارڈ چوری کے بعد چیک چوری کا کیس سامنے آ گیا ہے۔ پاکستانی ہاکی ٹیم کی کھلاڑی پر چوری شدہ چیک کے ذریعے رقم نکلوانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ سمن آباد (الحمد کالونی) کی سکول ٹیچر حمیرا نعیم نے الزام عائد کیا ہے کہ کچھ عرصہ قبل ان کے

یکم رمضان کوبینک اکاؤنٹس سے زکوۃ کی کٹوتی کے پیش نظرکھاتہ داروں نے پچاس کروڑسے زائد رقم بینکوں سے نکلوا لی۔

لاہورکے مختلف بینکوں سے کھاتے داروں نے بینکوں کی جانب سے زکوۃ کی کٹوتی کے پیش نظرپچاس کروڑ سے زائد رقم نکلوا لی۔ بینک ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ ہرسال یکم رمضان المبارک کواسلامی قوانین اورشرح کے مطابق بینک میں موجود رقم سے زکوۃ کی کٹوتی کرتے ہیں۔ بینک ذرائع کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ پچھلے سالوں کی نسبت بینکوں سے کم رقم نکلوائی گئی ہے کیونکہ بہت سے کھاتہ داروں نے رقوم جمع کراتے وقت ہی ڈیکلریشن فارم جمع کرا دئیےتھے کہ بینک ان کی زکوۃ نہ کاٹیں۔ کھاتہ داروں کا کہنا ہے کہ وہ بینکوں سے رقوم اس لیے نکلواتےہیں

سوئس حکومت نے فیصلہ نہ بدلا تو مسلمان بنکوں سے رقوم نکلوا سکتے ہیں: لارڈ نذیر

لندن (آصف محمود سے) برطانوی ہا¶س آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر نے کہا ہے کہ سوئٹزر لینڈ میں مساجد کے مینار تعمیر کرنے پر پابندی عائد کرنا اسلامو فوبیا کی شرمناک مثال ہے جس سے مسلمان کمیونٹی خدشات کا شکار ہوئی ہے۔ سوئس حکومت نے فیصلہ نہ بدلا تو مسلمان سوئس بنکوں سے اپنی رقوم

مزید نتائج