تازہ ترین:

نکالنے: کے نتائج

اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانا آپ کو مہنگا بھی پڑسکتا ہے،ماہرین صحت کے مطابق پیسے نکالنے والی مشینیں جراثیم پھیلانے کا ذریعہ ہیں۔

حالیہ برطانوی تحقیق کے مطابق اے ٹی ایم مشین پر اتنے ہی جراثیم موجود ہوتے ہیں جتنے پبلک واش روم میں۔ مختلف لوگ ان مشینوں کا استعمال کرتے ہیں جس سے عموماً نزلہ ، زکام اور ڈائریاجیسے امراض تیزی سے پھیلتے ہیں،اسی طرح ٹیلیفون بوتھ اور بس سٹینڈز بھی جراثیم اور بیماریوں کے پھیلاؤمیں اہم کردارادا کرتے ہیں۔

ملک وقوم کو دباؤ سے نکالنے کے لیے عسکری اور سیاسی قیادت میں ہم آہنگی اہم پیش رفت ہے۔ مولانا فضل الرحمان

پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگرامریکہ نے پاکستان پرکسی جارحیت کی کوشش کی تو وزیرستان اس کے لیے زیادہ تباہی کا حامل خطہ ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کو اپنی شرمناک شکست کے بعد افغانستان سے ہرحال میں نکلنا ہوگا اور ملکی دفاع کے لیے پوری قوم متحد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرپارلیمنٹ کی متفقہ قراردادوں پر عمل کیا جاتا تو آج یہ صورت حال ہرگز سامنے نہ آتی حکومت کو ملک و قوم کے مفاد میں پالیسیاں مرتب کرنا ہوں گی۔ ایک سوال پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حقانی نیٹ ورک

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے مخلص اور ایماندار قیادت کی ضرورت ہے، رہنما تحریک پاکستان

کراچی (رپورٹ: ساجد علی) قیام پاکستان کے وقت پاکستان شدید مالی اور انتظامی مسائل کا شکار تھا لیکن تحریک پاکستان کی طرح قیام پاکستان کے بعد بھی مسلمانوں نے جوش و جذبے سے نئی مملکت کے استحکام کے لئے خدمات پیش کیں اور ہر قدم پر ایک دوسرے کی مدد کی۔ آہستہ آہستہ عوام تقسیم در

مزید نتائج