تازہ ترین:

نکالا: کے نتائج

ملکی حالات کا ہوشمندی اور تدبر سے حل نکالا جائے: الطاف حسین

کراچی (خصوصی رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت انتہائی نازک اور مشکل حالات اور سنگین خطرات میں گھرا ہوا ہے لہٰذا ہمیں جذباتی طرز عمل اختیار کرنے کے بجائے ہوشمندی اور تدبر کے ذریعے مسائل کا حل نکالنا چاہئے۔ انہوں نے یہ بات تنظیمی

آفریدی کو منصوبے کے تحت کرکٹ ٹیم سے نکالا گیا : وزیر کھیل سندھ

کراچی (سپورٹس رپورٹر+ آئی این پی) سندھ کے وزیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت شاہد آفریدی کو کرکٹ ٹیم سے نکالا گیا‘ سندھ کے کھلاڑیوں کے ساتھ ناانصافی کر کے صوبائیت کو ہوا دی جا رہی ہے ‘ صدر زرداری پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کو

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر رفیق احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی حکمران علامہ اقبال کے افکار کے پیروکار بن جائیں تو ملک کے تمام مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے۔

ڈاکٹررفیق احمد نے یہ باتیں ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں تقریبات یوم اقبال کے سلسلے میں منعقدہ ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ تقریب کی صدارت چیئرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ مجید نظامی نے کی۔ اپنے خطاب میں ڈاکٹررفیق احمد نے کہا کہ اقبال کا فلسفہ خودی نوجوان نسل کو آگے بڑھنے میں مدد دیتا ہے۔ پاکستان کو ترقی دینے کے لئے ہمارے نوجوانوں میں تمام صلاحیتیں موجود ہیں لیکن ہمارے نوجوان غربت، افلاس، مہنگی تعلیم اور وطن کو درپیش مسائل کے باعث اپنی صلاحیتوں کو استعمال نہیں کر پا رہے۔اس موقع پر

مزید نتائج