تازہ ترین:

نکال: کے نتائج

مسلم لیگ متحد ہو کر ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے: محمد علی درانی

لاہور (خواجہ فرخ سعید سے) سابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ متحد ہو کر آج بھی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے‘ مسلم لیگی دھڑوں کے قائدین کم از کم نکات پر مشتمل ایجنڈا طے کر کے مسلم لیگ کو متحد کرنے کی گفتگو آگے بڑھائیں۔

سیاسی جماعتیں اگر شرپسند عناصر کو نکال دیں تو کراچی میں جنت بن جائے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری

کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ایم کیو ایم کےوکیل فروغ نسیم نےاپنے دلائل دیے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈرگ مافیا،بھتہ مافیا،جرائم پیشہ عناصرسےعوام خوفزدہ ہیں، پیپلزامن کمیٹی اور مہاجر قومی موومنٹ دہشت گرد تنظیمیں ہیں۔ جس پر جسٹس سرمد جلال عثمانی نے ریمارکس دیئے کہ آپ نے مہاجروں سے متعلق پٹیشن داخل کی ہے کیا مہاجر ہی مصوم ہوتا ہے ،پنجابی،پٹھان بلوچی انسان نہیں ، آپ کراچی کی بات کریں ۔انکا مزید کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کےپاس اسمبلی کی چونتیس نشستیں ہیں،جو چاہے تو

ترکی نے اسرائیلی سفیر کو ملک سے نکال دیا‘ تمام فوجی معاہدے معطل

انقرہ (وقت نیوز + اے ایف پی) ترکی نے غزہ میں امدادی اشیا لے جانے والے جہاز فریڈم فلوٹیلا کو جبراً آگے بڑھنے سے روکنے کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی رپورٹ آنے کے بعد ترکی نے فوری طور پر اسرائیلی سفیر کو ترکی سے نکل جانے کا حکم دیا ہے اور اس کے ساتھ تمام فوجی معاہدے مطعل کر دئیے

مزید نتائج