تازہ ترین:

نکاتی: کے نتائج

بھارتی حکومت نے سماجی کارکن انا ہزارے کی طرف سے پیش کردہ لوک پال بل کے تین نکاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان کردیا۔

بھارتی وزیرخزانہ پرناب مکھرجی نے کہا ہے لوک پال بل قائمہ کمیٹی کوبھیجاجائیگا،کرپشن کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہےحکمران جماعت کانگریس کے رہنما سندیپ ڈکشٹ نے کہا کہ کانگریس کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت انا ہزارے کی طرف سے کیے گئے تین مطالبات پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ بی جے پی کی سینئر رہنما ششما سیوراج نے پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہم انا ہزارے کے لوک پال بل کے تین نکاتی ایجنڈے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ ۔ششما سیوراج نے کانگریس کے

بجٹ کو کاروباری دوست بنانے کیلئے فا¶نڈرز گروپ کا 7 نکاتی ایجنڈا

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر میں فاﺅنڈرز نے وفاقی بجٹ 2011-12ءکو کاروباری دوست بنانے کے لیے سات نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا ۔ بگ سٹی پلازہ لبرٹی مارکیٹ میں فاﺅنڈرز گروپ کے دفتر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر فاﺅنڈرز گروپ کے چیئرمین میاں تجمل حسین نے کہا کہ اگر ان تجاویز پر

حکومت سازی سے انتخابی اتحاد تک پی پی‘ ق لیگ میں 13 نکاتی معاہدہ

اسلام آباد (محمد نواز رضا‘ وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے دونوں جماعتوں کے درمیان حکومت سازی سے انتخابی اتحاد تک 13 نکاتی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ اس معاہدے کو حتمی شکل دینے میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر

مزید نتائج