تازہ ترین:

نک: کے نتائج

برطانوی نائب وزیراعظم نک کلیگ نے پاکستانی سیلاب زدگان کی امداد کے حوالے سے عالمی ردعمل کو مایوس کن قراردیا ہے۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نک کلیگ نے کہا کہ سیلاب کے باعث پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ سیلاب زدگان کیلئےعالمی برادری نے توقعات سے انتہائی کم امداد دی ہے، جس سے آنے والے دنوں میں وبائی امراض سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہیٹی کے زلزلے اور سونامی طوفان کے مقابلے میں اس بار عالمی برادری کی جانب سے انتہائی مایوس کن ردعمل دیکھنے میں آیا ہے، جو کہ افسوسناک امر ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کو تیزکیا جائے۔

عراق پر جنگ مسلط کرنا غیر قانونی اور تباہ کن فیصلہ تھا : لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ نک کلیگ

لندن (آصف محمود سے) برطانیہ کے نائب وزیراعظم اور لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ نک کلیگ نے بھی عراق پر جنگ مسلط کرنے کو غیرقانونی اور تباہ کن فیصلہ قرار دیدیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے دورہ امریکہ کی وجہ سے غیرحاضری میں پہلی مرتبہ برطانوی پارلیمنٹ میں بطور

برطانیہ کے نائب وزیراعظم نک کلیگ نےعراق پرجنگ مسلط کرنے کو غیر قانونی اورتباہ کُن فیصلہ قراردے دیا

نک کلیگ نےیہ ریمارکس ڈیوڈ کیمرون کی دورہ امریکہ کی وجہ سے غیر حاضری میں پہلی باربرطانوی دارالعوام میں قائم مقام وزیراعظم کے طورپر سوال وجواب کے سیشن میں حصہ لیتے ہوئے دئیے۔کلیگ نے دوہزارایک سے دوہزارچھ تک وزیرخارجہ رہنے والے جیک اسٹرا کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب تک کےسب سے تباہ کن فیصلے یعنی غیرقانونی عراق جنگ کا حساب دیں۔ برطانوی نائب وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان سے انخلا کا ٹائم ٹیبل پتھرپرلیکرنہیں مگردوہزارپندرہ تک وہاں سے فوجی مشن ختم کرنے کے عزم پرقائم ہیں۔ ادھرٹین ڈاؤننگ سٹریٹ