تازہ ترین:

نژاد: کے نتائج

سوڈان کے ساتھ سیاسی ومعاشی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے ایرانی صدرمحمود احمدی نژاد خرطوم پہنچ گئے

دارالحکومت خرطوم کے ہوائی اڈے پرسوڈان کے صدرعمر البشیر نے ایرانی ہم منصب کا گرم جوشی سے استقبال کیا، ایرانی صدر کے دورے کا مقصد ایران اور سوڈان کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینا ہے،محمود احمدی نژاد آج سوڈانی ہم منصب سے باضابطہ ملاقات کے علاوہ عوام سے خطاب بھی کریں گے، چین کے ساتھ ساتھ ایران بھی ان ممالک میں شامل ہے جو انٹر نیشنل کریمنل کورٹ سے سوڈانی صدرعمر البشیر کے وارنٹ جاری ہونے کے باوجود ان کی کھل کر حمایت کرتے ہیں، جبکہ عمر البشیربھی ایرانی نیوکلئیرپروگرام کے مکمل حامی رہے ہیں۔

نائن الیون‘ ہولو کاسٹ پر سوال کرنیوالوں کو دھمکایا جاتا ہے: احمدی نژاد کی امریکہ پر شدید تنقید

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک + وقت نیوز) ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے امریکہ میں نائن الیون کا واقعہ مشکوک ہے‘ نائن الیون کو بہانہ بنا کر عراق اور افغانستان میں جنگیں شروع کی گئیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا اقوام متحدہ کے

علاقائی سلامتی کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہونگی: احمدی نژاد‘ مل کر دہشت گردی سے نمٹ سکتے ہیں: گیلانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک + اے ایف پی) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ایران کے صدر محمود احمدی نژاد سے ملاقات کی۔ اول نائب صدر محمد رضا رحیمی سے ملاقات میں پاکستان اور ایران نے گیس پائپ لائن‘ کوئٹہ ٹرانسمیشن لائن اور ایران سے 1000 میگاواٹ بجلی کی درآمد کے منصوبوں پر کام تیز کرنے پر

مزید نتائج