تازہ ترین:

نوکریوں: کے نتائج

آغازحقوق بلوچستان پیکج کے سلسلے میں صوبے میں پانچ ہزار نوکریوں کےلئے اڑتیس ہزار نوجوانوں کے ٹیسٹ کا آغازہوگیا

وفاقی حکومت نے صوبے کے مسائل کے حل اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لئے آغاز حقوق بلوچستان پیکج کے تحت پانچ ہزار اسامیوں کا اعلان کیا تھا، جس کے لئے مختلف اضلاع کے تقریباً اڑتیس ہزار نوجوانوں نے درخواستیں جمع کرائیں۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان کے مطابق ٹیسٹ کےعمل کو شفاف بنایا جائے گا اور کامیاب ہونے والے امیدواروں کو محکمہ تعلیم میں نوکری دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ نواب محمد اسلم رئیسانی نے ٹیسٹ اور انٹرویوز کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے اٹھائیس اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی

وفاقی ملازمتوں میں حصہ نہ ملنے پر پنجاب حکومت نے پیپلز پارٹی کا نوکریوں میں کوٹے کا مطالبہ مسترد کردیا

لاہور (رپورٹ سلمان غنی) پنجاب حکومت نے ملازمتوں میں پیپلز پارٹی کیلئے کسی کوٹہ کو بوجوہ مسترد کیا ہے اور اسے پارلیمانی پارٹی اور اپنے دیگر اتحادیوں کے اس فیصلے کو بنیاد بنایا ہے جس میں سب نے ملکر وزیراعلیٰ کو باور کرایا تھا کہ اگر وفاقی حکومت ہمیں ملازمتوں میں اکاموڈیٹ

امریکہ میں معیشت کی بگڑتی صورتحال‘ ہزار ملازمین نوکریوں سے فارغ

نیویارک (مانیٹرنگ نیوز) امریکہ میں معیشت کی بگڑتی ہوئی صورتحال نے ہر بڑے ادارے کو پریشان کر رکھا ہے۔ ان اداروں نے صرف ایک دن میں 72 ہزار لوگوں کو نوکریوں سے فارغ کر دیا ہے۔ اس صورتحال نے صدر بارک اوباما کی مقبولیت میں پندرہ فیصد کمی کر دی ہے۔ امریکہ میں رواں ہفتے معیشت کی بدحالی کے حوالے سے ملازمین کے لئے بدترین ثابت ہوا جب کئی بڑے اداروں نے ہزاروں کی تعداد میں اپنے ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا۔ ان اداروں میں فائزر' جنرل موٹرز اور کینرپلر جیسے عالمی شہرت یافتہ ادارے بھی شامل ہیں۔ تجزیہ کاروں