اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ+ آئی این پی) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ہر چیز کی حد ہوتی ہے، صورتحال یہ ہوگئی ہے اب میری اتھارٹی میں بھی مداخلت کی جا رہی ہے، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نے اپنی حد سے تجاوز کیا جس پر