تازہ ترین:

نوٹس: کے نتائج

لوڈشیڈنگ ڈینگی پھیلاؤ کاسبب ہے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی صورتحال کا فوری نوٹس لیں۔ شہباز شریف

لاہورمیں میڈیاسے بات کرتےہوئے وزیراعلٰی پنجاب محمدشہبازشریف کا کہناتھاکہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ڈینگی کے مریضوں کومشکلات کاسامنا ہےاورڈینگی کےپھیلاؤ کاایک بڑاسبب ہے۔انہوں نےبتایا کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سےہسپتالوں کی مشینری تباہ ہوگئی ہے ۔شہبازشریف نے وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

سوئی: وڈیرا غلام قادر بگٹی کی نجی جیل کا انکشاف‘ وزیراعلی بلوچستان نے نوٹس لے لیا

کوئٹہ (ریڈیو مانیٹرنگ) سوئی میں وڈیرا غلام قادر مسوری بگٹی کی نجی جیل کا انکشاف ہوا ہے جس میں 17 افراد کو قید کیا گیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل پر رپورٹ نشر ہونے کے بعد وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی نے نوٹس لیتے ہوئے خصوصی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے جس کے سربراہ سیکرٹری داخلہ

صہبا مشرف کی درخواست پر خصوصی عدالت کا ایف آئی اے کو 8 اکتوبر کیلئے نوٹس جاری

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 1 کے جج شاہد رفیق نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کے دوران سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی جائیداد اور بنک اکاﺅنٹس کی ضبطگی کے خلاف بیگم صہبا مشرف کی درخواست پر ایف آئی اے کو 8

مزید نتائج