تازہ ترین:

نومنتخب: کے نتائج

نومنتخب وزیراعظم آزادکشمیر عبدالمجید کی قیادت میں مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر ہو گا: کنوینر پی پی آزادکشمیر یورپ

برسلز (نامہ نگار) چودھری عبدالمجید کے وزیراعظم آزادکشمیر منتخب وزیر پی پی پی کے جیالوں میں اعتماد کی فضاءقائم ہوئی اور ان کے حوصلے بڑھے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی آزادکشمیر یورپ کے کنوینر چودھری ظفر احمد نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ صدر آصف زرداری نے بروقت اور مناسب

کراچی بارکے صدرمحمد عاقل نے کہا ہے کہ پانچ مارچ کو چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کراچی بارکے نومنتخب عہدیداروں سے سندھ ہائی کورٹ میں حلف لینگے ۔

کراچی بارمیں صدرمحمد عاقل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ حلف برداری کی تقریب کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات کے لیے رجسٹرار سپریم کورٹ نے قانون نافذ کرنے والوں اداروں کے سربراہوں کا اجلاس طلب کیا ہے ۔ اجلاس میں سی سی پی او کراچی ، ڈی جی رینجر، ڈی جی سپیشل برانچ سیکوریٹی پلان مرتب کرینگے تقریب میں سندھ کے چوبیس اضلاع کے جسٹس صاحبان ، تمام اضلاع کی بار کے عہدیدار اورعدالتی افسران شرکت کرینگے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان سے اغوا ہونے والے ججوں اورعدالتی

مزید نتائج