تازہ ترین:

نوشہرہ کے: کے نتائج

نوائے وقت گروپ فلڈ ریلیف فنڈکے تحت صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا ۔

نوائے وقت گروپ کے مینجنگ ڈائریکٹرمجید نظامی کی ہدایت پرامدادی سامان کی دوسری کھیپ ضلع نوشہرہ کے متاثرین سیلاب کے لئےبھیجی گئی ۔گھی ،چاول،چائے،خشک دودھ ،اجناس اوردیگرضروری اشیاء پرمشتمل امدادی پیکج محب بانڈہ ،امان کوٹ اور دیگرملحقہ دیہات کے ایک سو ساٹھ متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کیا گیا ،امدادی اشیاء کی تقسیم کے لئے ان علاقوں کا انتخاب کیا گیا جہاں متاثرین سیلاب تاحال حکومت اورغیرسرکاری تنظیموں کی امداد سےمحروم ہیں،اس موقع پرمتاثرین نے نوائے وقت گروپ اور مجید نطامی کا شکریہ اداکرتے