نوشہرہ کےعلاقےرسالپورچوک میں افطاری کےبعد ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکہ کیا گیا جس میں بارہ افراد لقمہ اجل بن گئے ۔عینی شاہدین کے مطابق جاں بحق ہونےوالوں میں بچےبھی شامل ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافےکا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، آرمی ایریا ہونے کی وجہ سے دھماکے کے فوری بعد فوجی جوانوں نےعلاقےکو گھیرے میں لے لیااورامدادی کارروائیاں شروع کردیں ۔ دوسری طرف نوشہرہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے شہریوں سے خون کے عطیات دینے کی اپیل کر دی گئی ہے، دھماکے سے دوہوٹلوں اورمتعدد دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔ واضح