تازہ ترین:

نوجوانوں: کے نتائج

سانگلہ ہل: 2ماہ کی دلہن ننکانہ اور پیر محل مےں 2نوجوانوں کی خودکشی

ننکانہ + پیر محل + سانگلہ ہل (نامہ نگاران + نمائندہ نوائے وقت) مختلف واقعات مےں دلہن سمیت 3نوجوانوں نے خودکشی کر لی۔ مانگٹانوالہ کے ذاکر نے پسند کی شادی کی تھی ۔پنجایتی طور پر ذاکر کے والد نے لڑکی واپس کر دی جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔ دریں اثناءپیر

تحریک طالبان نے نوجوانوں کی ویڈیو جاری کردی ‘قیدیوں کی رہائی سمیت 3 شرائط پیش

خار(آئی این پی) کالعد م تحریک طالبان باجوڑایجنسی نے پاک افغان سرحد سے اغواءکرنیوالے 27مغوی قبائلی نوجوانوں کی ویڈیوجاری کرتے ہوئے ان کی بازیابی کیلئے تین شرائط پیش کردیں اور خبردار کیاہے کہ اگر ان کے مطالبات کوپورانہ کیا گیا تومغوی بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں،

باجوڑایجنسی میں سیرکیلئے جانیوالےساٹھ نوجوانوں کوعسکریت پسندوں نےاغوا کرکے افغان صوبہ کنڑ میں یرغمال بنالیا ہے۔

باجوڑایجنسی کی تحصیل ماموند کے سرحدی علاقے غاغی میں سیرکے لئے جانے والے ساٹھ نوجوانوں کو نامعلوم عسکریت پسندوں نے اغوا کرکے افغانستان کے صوبہ کنڑپہنچا دیا ہے۔ باجوڑ ایجنسی کی انتظامیہ نے عسکریت پسندوں کے ہاتھوں نوجوانوں کے اغوا کی تصدیق کی ہے۔ انتظامیہ کےمطابق نوجوانوں نےغلطی سےسرحد کو عبورکیا اور وہاں موجود عسکریت پسندوں نے ان کواٹھا کر نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق نوجوانوں کا تعلق تحصیل ماموند کے مختلف علاقوں سے ہے۔ انتظامیہ نے افغانستان میں یرغمال بنائے گئے ان

مزید نتائج