لاہور (نمائندہ خصوصی) کراچی کے بعد اب لاہور میں بھی لوگوں کے اغوا اور بوری بند نعشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ گذشتہ روز ٹا¶ن شپ سے ایک بوری بند نعش اور لٹن روڈ کے علاقے سے بوری میں بند شدید زخمی نوجوان برآمد ہوا ہے۔ گذشتہ روز لٹن روڈ کے پررونق قرطبہ چوک میں نامعلوم افراد