لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہورہائیکورٹ بار کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ازخود’’اختیارات‘‘ کے تحت ہائیکورٹ بارکے فنانس سیکرٹری کے استعفیٰ کو منظور کرلیا ہے جبکہ فنانس سیکرٹری رائے نواز کھرل نے کہا ہے کہ انہوں نے کوئی استعفیٰ نہیں دیا جبکہ منورگوندل اور ایگزیکٹو کمیٹی تحریری