تازہ ترین:

نواحی: کے نتائج

قصور کے نواحی گاﺅں سریالی میں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔

قصورکے قریبی گاﺅں سریالی میںشمال کی جانب سے آنے والا ایک چھوٹا طیارہ دیوار کے ساتھ ٹکرانے بعد پانی کے تالاب میں گر کرتباہ ہو گیا ۔ طیارہ تقریبا پاپچ فٹ لمبا تھا جس کا رنگ سرخ اور سفید ہے۔ واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور حساس اداروں کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملبہ اپنے قبضہ میں لے لیا ہے ۔ واضح رہے کہ گرنے والے طیارے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

لیبیا کےدارالحکومت طرابلس کے نواحی علاقے میں قذافی کی حامی افواج اور باغیوں میں شدید لڑائی کے دوران ایک سو تئیس باغی ہلاک ہوگئے۔

باغیوں کے سینیئر رہنما محمد الحریری نے طرابلس کے نواحی علاقے تاجورہ میں ہونے والی ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیا کے باغیوں نے طرابلس ہوائی اڈے میتیقہ کا محاصرہ کرلیا ہے اوراس پرقبضے کے لئے لڑائی جاری ہے۔ باغیوں نے طرابلس کے کئی حصوں پرکنٹرول حاصل کرنے کا دعوی بھی کیا ہے۔ قبل ازیں طرابلس کے رہائشیوں نے خبررساں اداروں کو بتایا ہے کہ دارالحکومت کے مضافات میں لڑائی جاری ہے۔ ادھرلیبیا کے رہنما معمر قذافی نے ٹیلیویژن پر ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے باغیوں کو چوہا

بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے ضلع قصور کے متعدد نواحی گاؤں زیر آب آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا

بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے بارڈر لائن کے قریب گاؤں بھکی ونڈ، حاکو والا، کلنجر ، مستی کے اور ہٹیارکےزیر آب آنے کے خدشات ہیں منگل کو پانی کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بھکی ونڈ ،مستی کے چندے والا اور حاکو والا میں پانی گاؤں کے نزدیک پہنچا لیکن بعد میں پانی کی مقدار کم ہونے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ دوسری طرف ضلعی حکومت کی جانب سے امدادی کاروایئوں کے لیے تیاریاں مکمل ہیںساٹ اکمل حیدر تحصیل دارحکومت کی جانب سے بھکی ونڈ گاوں کے قریب میڈیکل کیمپ بھی قائم کر دیا گیا

مزید نتائج