اسلام آباد (وقار عباسی سے) فےڈرل لاج نواب شاہ کی تعمےر کے منصوبے مےں 6کروڑ 20 لاکھ روپے کی مبےنہ بدعنوانی پر ڈائرےکٹرجنرل پاکستان ورکس کے خلاف انکوائری کمےٹی تشکےل دے دی گئی۔ نواب شاہ مےں فےڈرل لاج کی تعمےر 38ملےن روپے مےں مکمل ہونا تھی تاہم 84 ملےن خرچ کرنے کے باوجود لاج کی