تازہ ترین:

نواب: کے نتائج

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نواب منصورعلی خان پٹودی ستر سال کی عمر میں نئی دہلی میں انتقال کر گئے

بھارتی ٹی وی کے مطابق نواب منصورعلی خان پٹودی کافی عرصے سے پھیپھڑوں کےعارضے میں مبتلا تھے جنہیں گذشتہ روز تشویشناک حالت میں نئی دہلی کے گنگا رام ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کروایا گیا۔ حالت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹرز انکے پھیپھڑے ٹرانسپلانٹ نہ کر سکے۔ منصور پٹودی کوسانس لینےمیںدقت پر مصنوعی آکسیجن بھی فراہم کی گئی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔نواب پٹودی نےانیس سو اکسٹھ سے انیس سو پچھتر تک بھارت کیلیے چھیالیس ٹیسٹ میچ کھیلے اور وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہے

نوازشریف نے صدر کے دورہ نواب شاہ کی اطلاع ملنے پر اپنا دورہ ملتوی کر دیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف نے آج جمعرات سے نواب شاہ کے سیلاب زدہ علاقوں اور متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے کئے جانے والا دورہ اس اطلاع کے بعد ملتوی کر دیا ہے کہ صدر آصف زرداری نواب شاہ کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔دورہ ملتوی

نواب اکبر بگٹی کے بھتیجے جمعہ خان بگٹی کے گھرپرریمورٹ کنٹرول بم حملےکے نتیجے میں عمارت منہدم ہوگئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بلوچستان کے علاقے جعفرآباد میں جمعہ خان بگٹی کے گھرپربم حملے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم گھرکے شیشے ٹوٹ گئے اوردیواروں کوشدید نقصان پہنچا ہے۔ جمعہ خان بگٹی نے چند روز قبل یہ عمارت خالی کی تھی اوروہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی منتقل ہوچکے ہیں۔ دھماکے سے علاقے کے لوگوں میں خوف و ہراسپھیل گیا۔دوسری جانب پولیس نےعلاقے کا محاصرہ کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ دوروز کے دوران جعفرآباد میں یہ دوسرا دھماکہ ہے، دوروزپہلے آئل اینڈ گیس کمپنی کی گاڑی

مزید نتائج