تازہ ترین:

نمٹا: کے نتائج

سربجیت کی معافی کا معاملہ زیرغور نہیں: وفاق، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس اعجاز احمد چودھری نے سزائے موت کے قیدی اور بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی ممکنہ طور پر صدارتی معافی کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی ۔گزشتہ روز وفاقی حکومت کی طرف سے عدالت کو بتایا گیا تھا کہ حکومت کے پاس سربجیت سنگھ کی

لاہورہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس اور پاکستان میں بم دھماکوں کے ملزم سربجیت سنگھ کی ممکنہ رہائی کیخلاف دائردرخواست نمٹا دی۔

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس اعجازاحمد چودھری نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار غازی علم دین نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ سربجیت سنگھ پاکستان میں ہونے والے کئی بم دھماکوں میں ملوث ہے اور سزائے موت کا مجرم ہے مگربھارت سے بہترین تعلقات کے خواہشمند حکمران اس کی سزا معاف کرنا چاہتے ہیں جو غیر آئینی اور غیر قانونی اقدام ہے ۔ جس پر عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر رکھا تھا ۔ آج وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کراتے ہوئے ڈپٹی اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ سربجیت سنگھ کی سزا معاف کرنے کے حوالے سے

کراچی مزید پانچ ہلاک....سازش کے تحت امن تباہ کیا جا رہا ہے‘ گیلانی....سختی سے نمٹا جائے : زرداری

کراچی (ریڈیو نیوز + آن لائن) صدر آصف زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی موجودگی کے باوجود کراچی کے مختلف علاقوں میں کشیدگی برقرار رہی، فائرنگ کے واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکن سمیت مزید 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ملیر میں سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو

مزید نتائج