اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان میں فلسطین کے سفیر حازم ابو شناب نے پاکستانی قوم سے اپیل کی ہے وہ جمعہ کے روز نماز جمعہ کے بعد دعا کریں کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت مل جائے۔ وقت نیوز کے پروگرام ایمبیسی روڈ کو انٹرویو دیتے ہوئے جو آج جمعرات کی رات 10بجے نشر ہوگا فلسطین