تازہ ترین:

نقل: کے نتائج

دریائے ستلج میں سیلابی ریلے نے پاکپتن اوربہاولنگر کےاضلاع کے درجنوں دیہاتوں کا رخ کرلیا، علاقے میں نقل مکانی کا سلسلہ شروع ۔

ملکہ ہانس میں بھی پانی کےتیز بہاؤ کےباعث درجنوں مویشی پانی میں بہہ گئے ہیں جبکہ ہیڈ گنڈا سنگھ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے ادھر بھارت کی جانب سے مزید پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے جس کےباعث ضلعی انتظامیہ نے سیلابی صورت حال سے نمنٹے کےلیے تیاری مکمل کرلی ہے مختلف مقامات پر لوگوں کی نقل مکانی کا سلسلہ بھی بدستورجاری ہے۔

الطاف کو گرفتار کیا گیا نہ نقل و حرکت پر پابندی لگائی: برطانوی ہائی کمشنر بلیئر کو خط کے حوالے سے کوئی علم نہیں

اسلام آباد (ثناءنیوز) اسلام آباد میں تعینات برطانوی ہائی کمشن ایڈم تھامسن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی نقل و حرکت پر پابندی نہیں لگائی گئی نہ ہی گرفتار کیا گیا۔ الطاف حسین کی طرف سے ٹونی بلیئر کو لکھے گئے خط کے بارے میں انہی سے پوچھا جائے۔

امریکی سنیٹر جان مکین نے اسلام آباد میں وزیر اعظم گیلانی سےملاقات میں پاکستان میں امریکی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پر پابندی ختم کرنے پر زور دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق امریکی سینٹر جان مکین نے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سےملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی کا کہنا تھا کہ ہم امریکہ سے ساتھ توانائی، سماجی اورمعاشی شعبوں میں وسیع تراورطویل المدتی تعلقات چاہتے ہیں۔امریکی سینیٹرجان مکین نے اس موقع پر پاکستان اورامریکہ کے درمیان تعلقات کے مشکل دورکااعتراف کیا،تاہم جان مکین نےزوردیا کہ حکومت پاکستان امریکی سفارتکاروں کی نقل وحرکت کے لئے این او سی کی پابندی ختم کرے۔ انہوں نے پاکستان

مزید نتائج