تازہ ترین:

نقصان: کے نتائج

حقانی کا نام لیکر امریکہ ملک کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے‘ فوج عوامی رائے کا احترام کرے‘ امریکی سپلائی لائن بند کرنا ہوگی: فضل الرحمن

اسلام آباد (ریڈیو نیوز، اے این این، آئی این پی) جمعیت علماءاسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے حقانی کا نام لے کر امریکہ ملک کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے۔ اپنی رہائش گاہ پر مولانا عبدالغفور حیدری کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اے پی سی کی قرارداد

افغان ٹریڈ کے بھی 28 ہزار کنٹینرز غائب‘ 55 ارب کا نقصان ‘ قائمہ کمیٹی کا نیٹو کو خصوصی رعایتیں دینے پر اظہار تشویش

اسلام آباد (ریڈیو نیوز + اے پی پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے افغانستان کیلئے نیٹو کنٹینرز کی کلیئرنگ کیلئے خصوصی رعایتیں دینے کے انکشاف پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایف بی آر کے حکام کو ہدایت کی ہے آئندہ اجلاس میں پاکستان داخل ہونے والے کنٹینرز کا مکمل

کشن گنگا ڈیم: پاکستان کے نقصان کو غلط طریقے سے فائدے کے طور پر پیش کیا گیا

اسلام آباد (عثمان چیمہ / دی نیشن رپورٹ) دانستہ یا نادانستہ طور پر عالمی ثالثی عدالت میں کشن گنگا ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے پاکستان کی نمائندگی کرنے والا شخص بھارت کے ہاتھوں میں کھیلا ہے اور غلط طور پر پاکستان کے نقصان کو فائدے کے طور پر پیش کیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع

مزید نتائج