تازہ ترین:

نقشہ: کے نتائج

سی ڈی اے نے پرویز مشرف کے فارم ہا¶س کے نقشہ کو جعلی قرار دیدیا

اسلام آباد (وقائع نگار) سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سےکشن نے سابق صدر جنرل (ر) پروےز مشرف کے فارم کے نقشے کو جعلی قرار دے دےا۔ بی سی اےس حکام کا کہنا ہے کہ سابق صدر کے فارم ہا¶س پر سی ڈی اے کی پےمائش کے مطابق 762 مربع فٹ کورڈ اےرےا بڑھاےا گےا جس پر انہےں نوٹس جاری کےا گےا تھا کہ

نقشہ میںکشمیرکو متنازعہ دکھانے پر بھارتی حکام نے برطانوی جریدے ”اکانومسٹ “کی تقسیم روکدی

لندن (ثناءنیوز) بھارتی حکام نے برطانوی جریدے اکانومسٹ کی تازہ ترین ایڈیشن کی تقسیم روک دی ہے کیونکہ ا±ن کا کہنا ہے کہ اِس میں ایک ایسا نقشہ شائع ہوا ہے، جس میں متنازعہ کشمیر کی سرحدیں دکھائی گئی ہیں۔ بھارتی کسٹم افسران نے احکامات جاری کئے کہ اِس ہفت روزہ جریدے میں ا±س

انتظامیہ کی غفلت‘ جین مندر چوک میں نقشہ منظور کرائے بغیر ڈیپارٹمنٹل سٹور کی دوبارہ تعمیر

لاہور (خبر نگار) ضلعی حکومت اور داتا گنج بخش ٹاﺅن کے شعبہ ٹاﺅن پلاننگ کی غفلت سے لیک روڈ پر جین مندر چوک میں ایک بڑے وسیع و عریض پلاٹ پر ڈیپارٹمنٹل سٹور بغیر کسی اجازت، نقشہ منظوری اور کمرشلائزیشن فیس ادا کئے بغیر دوبارہ تعمیر کر لیا گیا۔ یہ ڈیپارٹمنٹل سٹور ڈیڑھ سال سے

مزید نتائج