تازہ ترین:

نفسیاتی: کے نتائج

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر شدید مندی رہی، کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس گیارہ ہزار دو سو پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی بحال نہ رکھ سکا۔

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا لیکن شہر میں بدامنی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے مقامی سرمایہ کاروں نے بھی شئیرز کی فروخت کو ترجیح دی۔ انرجی ،ریفائنری ،سیمنٹ ،فرٹیلائزر اور ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن سیکٹر کے زیادہ تر اسٹاکس مندی کی لپیٹ میں رہے۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو اکتالیس پوائنٹس کمی کے بعد گیارہ ہزار ایک سو انتیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی کاروباری حجم چار کروڑ سولہ لاکھ شئیرز رہا حجم کے اعتبار سے لوٹے پاکستان پی ٹی اے میں سب سے زیادہ سودے

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روززبردست تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بارہ ہزارپانچ سوپوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبورکرگیا۔

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز سے جاری تیزی میں اختتام تک شدت آگئی ، اینگرو کیمیکلز، فوجی فرٹیلائزر، پاکستان آئل فیلڈ، او جی ڈی سی ایل اوریوبی ایل سمیت تمام نمایاں شعبوں میں زبردست خریداری کے رجحان نے مارکیٹ کی تیزی کو تھمنے نہ دیا۔ مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک سوانتالیس پوائنٹس اضافے کے بعد بارہ ہزارپانچ سوآٹھ پوائنٹس پربند ہوا۔ مجموعی کاروباری حجم سات کروڑ انہتر لاکھ شیئرز رہا جبکہ حجم کے اعتبار سے فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کمپنی کے شیئرز میں سب سے زیادہ سودے ہوئے۔

بھارت کی جنگی مشقیں پاکستان پر نفسیاتی دباﺅ بڑھانے کیلئے ہیں : عسکری ماہرین

لاہور (خبر نگار خصوصی) عسکری ماہرین نے پاکستانی سرحد پر بھارت کی جنگی مشقوں کو ان کی معمول کی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی باقاعدہ اطلاع پاکستان فوج کو ہوئی البتہ اگر وہ سمجھتا ہے کہ اس مرحلہ پر وہ ہماری کسی کمزوری سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے تو یہ اس کی خام خیالی

مزید نتائج