نفاذ: کے نتائج

ویج ایوارڈ امتیازی قانون‘ نفاذ میں اصل رکاوٹ حکومت ہے: حفیظ پیرزادہ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے ویج بورڈ سے متعلق مقدمہ کی سماعت آج بدھ تک کے لئے ملتوی کر دی ہے۔ اے پی این ایس کے وکیل عبدالحفیظ پیرزادہ آج اپنے دلائل مکمل کریں گے۔ گزشتہ روز چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں جسٹس طارق پرویز اور جسٹس غلام ربانی پر

انا ہزارے کسی آئیڈیل سے متاثر ہوں لیکن ان کی جانب سے کرپشن کے خلاف لوک پال بل کے نفاذ کے لیے اختیار کیا گیا طریقہ درست نہیں۔ منموہن سنگھ

لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ انا ہزارے کسی آئیڈیل سے متاثر ہوں لیکن ان کی جانب سے کرپشن کے خلاف لوک پال بل کے نفاذ کے لیے اختیار کیا گیا طریقہ درست نہیں۔ کرپشن کا خاتمہ اولین ترجیح ہے تاہم حکومت کے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ راتوں رات بدعنوانی کا تدارک کردے۔ منموہن سنگھ کا کہنا تھا کہ وہ پر امن احتجاج کے مخالف نہیں تاہم سوچ کے فرق کو مذاکرات کے ذریعے دور کیا جانا چاہیے۔ انا ہزارے کی گرفتاری کا دفاع کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئی دہلی پولیس کے پاس اس کے علاوہ کوئی

پاکستان کے تمام مسائل کا حل نظام مصطفی کے نفاذ میںہے: میاں خلیل شرقپوری

لاہور (رپورٹ : خواجہ فرخ سعید) معروف روحانی شخصیت اور سجادہ نشین آستانہ عالیہ شیر ربانی شرقپور شریف صاحبزادہ میاں خیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام مسائل کا حل نظام مصطفیٰ کے نفاذ میں ہے۔ پاکستان میں نظام مصطفیٰ نافذ ہو گیا ہوتا تو مشرقی پاکستان ہم سے جدا نہ

مزید نتائج