لاہور (خبرنگار خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ اشرافیہ کو تو زندگی کی تمام نعمتیں میسر ہیں جبکہ غریب تعلیم و صحت جیسی بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہیں ہم نے آزاد خطہ تو حاصل کر لیا لیکن 63سال گزرنے کے باوجود ابھی