تازہ ترین:

نعمت: کے نتائج

الخدمت فاونڈیشن نے سندھ میں 3ہزار سے زائد خاندانوں کو ایک ماہ کا راشن فراہم کر دیا: نعمت اللہ خان

لاہور (خصوصی نامہ نگار) الخدمت فاﺅنڈیشن فاﺅنڈیشن سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اب تک 3 ہزارسے زائد خاندانوںکو مہینہ بھر کا راشن اور40 ہزار سے زائد متاثرہ افراد کو پکا پکایا کھانا فراہم کیا گیا اور، 15, ہزار سے زائد مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات پہنچائی جا چکی

سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے 2 ارب روپے کی خطیر رقم درکار ہے: نعمت اللہ خان

دوبئی (طاہر منیر طاہر) الخدمت فاو¿نڈیشن کے صدر نعمت اللہ خان نے کہا کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب نے بے حد تباہی مچائی ہے۔ سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے کم از کم 2 ارب روپے کی خطیر رقم درکار ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں ایک پریس بریفنگ کے دوران کیا جس میں ایسوسی ایشن کے ارکان و عہدیدار اور الیکٹرک و پرنٹ میڈیا کے مقامی و بین الاقوامی نمائندگان بھی موجود تھے۔ نعمت اللہ خان نے اس موقع پر کہا کہ ہم ملنے والی تمام امداد بلا تفریق سیلاب زدہ علاقوں میں خود جا کر تقسیم کر رہے

مزید نتائج