لاہور (نامہ نگار+اپنے نامہ نگار سے) نولکھاکے علاقہ پاتھی گراو¿نڈ سے 20لاکھ روپے تاوان کے لئے اغواءاور قتل ہونے والے 8سالہ بچے ایمان کی لاش پولےس نے پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاءکے حوالے کردی۔ لاش گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا۔ ورثاءاور اہل علاقہ نے اس واقعہ پر احتجاج کرتے ہوئے وزیر