اسلام آباد (اے پی پی) پی ٹی وی ہوم سنٹر اسلام آباد کے پروڈیوسر حیدر علی شاہ کا ریکارڈ کیا ہوا 50 منٹ دورانیے کا اردو نعتیہ مشاعرہ آج پیر کی شام6 بجکر15 منٹ پر ٹیلی کاسٹ ہو گا۔ پروگرام کے میزبان علی یاسر ہیں۔ بارگاہِ رسالت میں نعتیہ کلام پیش کرنے والوں میں افتخار عارف، بشیر