واشنگٹن (این این آئی) وزیر داخلہ رحمن ملک نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ صدر آصف علی زرداری کو تحفظ دے کیونکہ ان کے الگ ہونے سے پیپلز پارٹی آئینی اصلاحات نہیں کرسکے گی، سابق صدر مشرف بینظیر بھٹو کے مقابلے میں آصف علی زرداری کو زیادہ پسند کرتے تھے، زرداری اقتدار میں