کراچی (وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ + اے این این) پورے سندھ میں کمشنری نظام کی بجائے 2001ءکا بلدیاتی نظام بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے‘ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے اس کی منظوری دے دی۔ دوسری جانب صدر آصف علی زرداری نے گورنر سندھ عشرت العباد خان کو لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2001ء