لاہور (احمد جمال نظامی سے) ذوالفقار مرزا نے وہ کر دکھایا جو کوئی سیاستدان اور حکمران نہ کر سکا۔ ان کے بیان کا مکمل متن سپریم کورٹ کی طرف سے طلب کئے جانے کی اطلاعات ہیں تمام سیاسی اور عوامی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ ذوالفقار مرزا کے بیان کے دوران قرآن مجید پر حلف دے کر کئے گئے