تازہ ترین:

نظر: کے نتائج

مہاجر قومی موومنٹ کے رہنما آفاق احمد سیاسی رہنما ہیں انہیں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر نظر بند کیا گیا۔ شرجیل میمن

کراچی میں قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے اراکین کی تقریب حلف برداری کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کمیٹی کے قیام کا مقصد مختلف جماعتوں اورمذاہب کے درمیان رابطے کو بہتر بنانا ہےجبکہکمیٹی امن کے قیام میں بھی مدد دے گی۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ملک خصوصا کراچی میںلسانی اورمذہبی فسادات کرانے کی کوشش کی گئی لیکن ہم نے سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے،کراچی کو کسی کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننے دیں گے ،ٹارگٹڈ آپریشن نے امن وامان کو بڑی حد تک بحال کیا ہے جوکہ حالات مکمل طور پر

امریکہ سے کشیدہ حالات کے پیش نظر مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کی بجائے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا

یہ مطالبہ سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سینیٹراسحاق ڈار کی طرف سے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو لکھے گئے خط میں کیا گیا ہے قومی سلامتی کی موجودہ صورتحال کےعنوان سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ بائیس ستمبر کو امریکی عہدیداروںلیون پنیٹا اور مائک مولن نے بغیر ثبوت کے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے اور افغانستان میں امریکی ناکامی کو پاکستان پر تھوپنے کی کوشش کی ،مسلم لیگ ن کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ چونکہ یہ معاملہ انتہائی حساس نوعیت کا ہے اس لیے اس پر صرف قومی اسمبلی

ڈینگی خطرات کے پیش نظر پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ایک ماہ کے لئے یونیفارم کی پابندی ختم کردی گئی۔

لاہورمیں ڈینگی وائرس کی وباء پھیلنے کے بعد حفاظتی اقدامات کے سلسلہ میں دس روز کے لئے بند کئے گئے سکول پیر سے دوبارہ کھل رہے ہیں، گزشتہ روز پنجاب حکومت نے سکولوں میں ہاف بازو شرٹس اورنیکر پہننے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم والدین اور طلباء کی سہولت کے پیش نظر اس فیصلے میں ترمیم کرکے تمام تعلیمی اداروں میں ایک ماہ تک یونیفارم کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔ اس بات کا فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا جس میں ارکان قومی صوبائی اسمبلی، محکمہ صحت و تعلیم کے حکام اورسری لنکن

مزید نتائج