تازہ ترین:

نظام: کے نتائج

ٍطویل ترین لوڈشیڈنگ سے نظام زندگی مفلوج....پنجاب میں احتجاجی مظاہرے‘ آتشزنی‘ توڑپھوڑ‘ لاہور میں جھڑپیں‘ لاٹھی چارج‘ شیلنگ‘ ہوائی فائرنگ

لاہور (نمائندہ خصوصی + نیوز رپورٹر + سٹاف رپورٹر + نامہ نگاروں سے + ریڈیو مانیٹرنگ) وزارت پانی و بجلی اور پیپکو حکام کی بدانتظامی کے باعث ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیارکرگیا۔ لوڈشیڈنگ کا جن قابو سے باہر ہو گیا۔ شارٹ فال 8200 میگاواٹ تک جا پہنچا۔ شدید ترین لوڈشیڈنگ کے

ملک میں آئین کے علاوہ کوئی اور نظام لانے کی اجازت نہیں دیں گے: جسٹس افتخار

اسلام آباد (آئی این پی + ریڈیو نیوز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے بنچ اور بار کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وکلا برادری کے تعاون کے باعث بنچ نے بہت سنگ میل طے کئے‘ قوم کے آگے بڑھنے کا راستہ آئین پر سختی سے عمل پیرا ہونے میں ہے۔ ملک میں

نظام مصطفی ہی ملک و قوم کی بقاء کا ضامن ہے: انس نورانی

کراچی (محمد قمر خان) جمعیت علماءپاکستان کے مرکزی رہنما شاہ انس نورانی نے کہا ہے کہ حکمران ہمیں بے غیرتی کی جانب دھکیل رہے ہیں اور قوم کو بھکاری بنا رہے ہےں مگر ان کے دن گنے جا چکے ہیں۔ پچھلی صدی میں روس تباہ ہوا جبکہ اس صدی میں امریکہ تباہ ہو گا۔ نظام مصطفی ہی ملک و قوم کی

مزید نتائج