پشاور / اسلام آباد / لاہور (ایجنسیاں + نمائندہ خصوصی + خصوصی نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ میجر جنرل ریٹائرڈ نصیر اللہ خان بابر طویل علالت کے بعد 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اڑھائی سال قبل نصیر اللہ بابر پر فالج کا حملہ ہوا تھا جس کے بعد