تازہ ترین:

نصب: کے نتائج

باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے نصب دو ریمورٹ کنٹرول بم دھماکوں میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔

پاک افغان سرحدی علاقے چمرکنڈکے میں نوگئی کے مقام پر دہشتگردوں نے سڑک کنارے نصب دو بموں کو دھماکے سے اڑادیا۔ جس کی زد میں تین مسافر بسیں آگئیں۔ دھماکوں کے نتیجے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے جبکہ تینوں بسیں بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خارمنتقل کردیا گیا ہےدوسری جانب سکیورٹی فورسز نےعلاقے کا محاصرہ کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر جدید میزائل نصب کر دیئے

واشنگٹن (جی این آئی) امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ چین نے بھارت کی سرحد سے متصل جدید طرز کے میزائل نصب کئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بات امریکی محکمہ دفاع کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ یہ رپورٹ امریکی محکمہ دفاع نے چین کی مستقل بڑھتی فوجی طاقت کا تجزیہ کرتے

بلوچستان : نامعلوم افراد کی فائرنگ‘ پنجاب کے پانچ مزدور جاں بحق‘ ریلوے ٹریک کیساتھ نصب باردی مواد پھٹنے سے دو افراد ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ + ریڈیو نیوز+ وقت نیوز+ اےجنسےاں) بلوچستان مےں ٹارگٹ کلنگ کے اےک اور واقعہ مےں نامعلوم موٹرسائےکل سواروں نے نوشکی مےں فائرنگ کرکے پنجاب کے رہائشی 5 مزدور ہلاک کر دئےے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے واقعہ کی مذمت کی ہے اور بلوچستان حکومت سے تحقےقات کا

مزید نتائج