تازہ ترین:

نشین: کے نتائج

ملتان : اولیا کے سجادہ نشین حکمرانو! عافیہ پر اللہ کو کیا جواب دوگے: فوزیہ صدیقی

ملتان (سٹاف رپورٹر)آپ اولیا کے شہر کے مکین‘ اولیا کرام کے سجادہ نشین ہونے کے دعویدار‘ اسلامی مملکت کے حکمران ہیں بتاﺅ! موت کے بعد اللہ کو کیا جواب دو گے‘ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے وزیراعظم یوسف گیلانی اور وزیر خارجہ شاہ محمود سے کہا ہے کہ جب اللہ نے

بھارت سندھ طاس معاہدے سے منحرف ہو چکا ہے‘ چند پاکستانی پردہ نشین اپنی تجوریاں بھر رہے ہیں

لاہور (کامرس رپورٹر) سندھ طاس واٹر کونسل کے چیئرمین حافظ ظہور الحسن ڈاہر نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے سے منحرف ہو چکا ہے۔اسے چناب کا پانی روکنے ، جہلم‘ چناب اور سندھ پر سٹوریج تعمیر کرنے کا حق حاصل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی آبی جارحیت پر پردہ ڈالنے کے لئے میڈیا

فیروزوالا : ڈاکوئوں نے گدی نشین سمیت 2 افراد قتل‘ 2 زخمی کردیئے

لاہور/ فیروزوالا (نامہ نگاران) لاہور میں ڈاکوئوں نے ناکہ سمیت 24وارداتوں میں متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے کی نقدی اور قیمتی سامان چھین لیا جبکہ فیروزوالا میں 3وارداتوں کے دوران گدی نشین سمیت 2افراد کو قتل اور2کو زخمی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شامکے چک 38(کالاشاہ کاکو) میں