تازہ ترین:

نشیبی: کے نتائج

طوفانی بارشیں ‘سندھ میں مزید36 افراد جاں بحق‘ لاہور میں نشیبی علاقے زیر آب

طوفانی بارشیں ‘ سندھ میں مزید 36 افراد جاں بحق‘ لاہور میں نشیبی علاقے زیر آبلاہور + قصور + بدین (رپورٹنگ ٹیم + نامہ نگاران + ایجنسیاں) سندھ میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ گذشتہ روز بھی جاری رہا۔ چھتیں، آسمانی بجلی گرنے اور دیگر واقعات میں مزید 36 افراد جاں بحق درجنوں زخمی ہو

سندھ کے بیشترعلاقوں میں عید کے روز بھی موسلا دھار بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں جبکہ متعلقہ اداروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

سکھر، نوشہروفیروز اور نواب شاہ سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی عید کے روز موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔ تیز طوفانی بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا جس کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ادھرضلعی ایڈمنسٹریٹرز کی جانب سے صورتحال کے پیش نظرسندھ بھرمیں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کی چھٹیاں منسوخ کر دیں گئی ہیں۔ جیکب آباد، لاڑکانہ اور ملحقہ علاقوں میں بھی موسلادھار ہوئی جبکہ سیم نالے بند ہونے کی وجہ نہروں میں طغیانی رہی۔ دوسری جانب

لاہور میں موسلادھار بارش‘ نشیبی علاقے ڈوب گئے

لاہور (خبرنگار+ سٹی رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں مسلسل دوسرے دن بارشوں کا سلسلہ جاری رہا۔ بدھ کو بارش کا سلسلہ صبح سے ہی شروع ہوگیا اور سکول جانیوالے طلبہ، دفاتر جانیوالے افراد کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بارش سے قذافی سٹیڈیم، سنٹر پوائنٹ،کلمہ چوک، لبرٹی،گلبرگ،

مزید نتائج