تازہ ترین:

نشریات: کے نتائج

غیر ملکی امدادی ادارے اجازت کے بغیر متاثرہ علاقوں مےں کام نہیں کر سکتے: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

اسلام آباد (ریڈیو نیوز / وقت نیوز / ایجنسیاں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب متاثرہ علاقوں مےں کوئی بھی غیر ملکی امدادی ادارہ حکومت کی منظوری کے بغیر براہ راست امدادی سرگرمیوں مےں حصہ نہیں لے سکتا، متاثرہ علاقوں مےں نقصان

امریکہ سے شمسی ائر بیس واپس لینے کی باتیں صرف بیانات ہیں‘ عملی پیشرفت نہیں ہوئی : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

لاہور (سٹاف رپورٹر+ ریڈیو نیوز + اے این این) وفاقی وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امریکہ سے شمسی ائربیس واپس لینے کی باتیں ابھی صرف بیانات ہیں عملی پیش رفت نہیں ہوئی۔ آزاد کشمیر میں انتخابات کے بعد دھاندلی کے الزامات لگانے والے کشمیر کاز کو نقصان پہنچا

حکومت نے سی این جی کی قیمتیں پٹرول کے برابرلانےکافارمولہ تیارکرلیا۔ فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد میں الیکٹرونک میڈیا ریلشنز ونگ کے قیام کے موقع پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں پندرہ فیصد اضافے سے گھریلو صارفین متاثر نہیں ہوں گے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ گیس کی قلت کی وجہ سے سی این جی کی قیمتوں کو پیٹرول کی قیمت کے برابر لانے کے لئے فارمولا ترتیب دیا جا رہا ہے۔ پیپلز پارٹی مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، حکومت کمزور ہونے کی باتیں کرنے والے صرف پروپیگنڈا کررہے ہیں، انہوں نے واضح کیا کہ حکومت بلوچستان کی محرومی ختم کرنا چاہتی ہے،

مزید نتائج