برطانوی ملکہ الزبتھ کے انتقال کی خبر بی بی سی ویسٹ مڈلینڈز ریڈیو سٹیشن کے ایک پروگرام کے دوران نشر کی گئی۔ پروگرام کے میزبان ڈینی کیلی نے سامعین کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ اب وہ ایک ضروری اعلان کرنا چاہتے ہیں۔ ان الفاط کے ساتھ ہی برطانیہ کا قومی ترانہ بجایا گیا اور اعلان کیا گیا کہ ملکی الزبتھ دوئم انتقال کرگئی ہیں۔ اس خبر کے نشر ہونے کے بعد پروگرام کے پروڈیوسر نے ڈینی کی سرزنش کی ۔ ڈینی کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے پروگرام کی ایک مداح الزبتھ کا نام فیس بک پر اپنے مداحوں کی فہرست سے خارج ہونے کے