تازہ ترین:

نشاندہی: کے نتائج

آئی ایس آئی کے دہشت گرد تنظیموں سے روابط ہیں کئی بار بھارت پہلے ہی نشاندہی کرچکا تھابھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہےکہ آئی ایس آئی کے متعلق امریکی ایڈمرل مائیک مولن کے بیان میں کوئی نئی بات نہیں، تاہم خوشی ہوئی کہ دنیا نے اس کا اب نوٹس لیاہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے بعد وطن واپس آتے ہوئے میڈیا سے بات چیت میں بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہاکہ دنیا کو آئی ایس آئی کے متعلق اب حقیقت معلوم ہوئی ۔ جبکہ بھارت اس کی پہلے ہی نشاندہی کرچکاہے پر کسی نے بھی اعتبار نہیں کیا۔

جنرل کیانی نے امریکہ کے حقانی نیٹ ورک سے تعلقات کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے حقانی نیٹ ورک سے رابطوں کے بارے میں امریکی الزام تراشیوں کے جواب میں آٹھ سطروں پر مشتمل تین پیراگراف کے جواب میں بین السطور خود امریکہ کی حقانی نیٹ ورک سے تعلقات کی نشاندہی کی ہے۔اپنے بیان کے دوسرے پیراگراف

بیجنگ سے حقیقی لائن آف کنٹرول کی نشاندہی کا معاملہ اٹھایا جائے: بھارتی فوج کا مطالبہ

سرینگر/ نئی دہلی/ بیجنگ (این این آئی) بھارتی فوج نے لداخ میں چینی فوج کی تازہ دخل اندازی کو انتہائی سنجیدگی سے لیتے ہوئے وزارت خارجہ پر زور دیا ہے کہ وہ چین سے لگنے والی حقیقی لائن آف کنٹرول کی نشاندہی عمل میں لانے کا معاملہ فوری طور پر بیجنگ کے ساتھ اٹھائے جبکہ بھارتی وزیر

مزید نتائج