کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے) پاکستان مسلم لیگ(ضیاء) مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل فیصل محمد نے کہاہے کہ جے یو آئی کیجانب سے "ان ہاﺅس تبدیلی "کامطالبہ اس جانب اشارہ کرتاہے کہ جے یو آئی موجودہ حکومت کے لئے ابھی بھی نرم گوشہ رکھتی ہے ۔ان خیالات کا اظہارا نہوںنے نوائے وقت /وقت نیوز سے بات چےت کرتے ہوئے کیا ۔انہوںنے کہاکہ ان ہاﺅس تبدیلی پاکستان کے موجودہ بحرانوں کا کوئی حل نہیں۔ انہوںنے نوازلیگ اور ایم کیوایم کے درمیان حالیہ کشیدگی کوانتہائی غیرضروری قراردےتے ہوئے کہاکہ اس سے سندھ کے حالات بھی بگڑ سکتے