لندن (ثناءنےوز) برطانوی ہاﺅس آف لارڈز کے تاحیات رکن لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ امریکہ اور روس کے درمیان سرد جنگ کا دور جس طرح پوری دنیا کے لئے خطرات سے بھرپور تھا آج کی صورتحال اُس سے کئی گنا زیادہ خطرناک اور گھمبیر دکھائی دے رہی ہے۔ مسلمانوں، اسلام اور پاکستان کی حیثیت