کراچی کےعلاقے لیاری میں افطاری کےوقت نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےہوٹل میں بیٹھے ہوئے پیپلز پارٹی کےسابق ایم این اےواجہ کریم داد کو ساتھی سمیت قتل کر دیا،فائرنگ سے چارافراد زخمی بھی ہوئے،کھارادراچھی قبرکےنزدیک فائرنگ سےدوافراد ہلاک اورچھ زخمی ہوگئے،رسالہ تھانہ کی حدود سیتل داس کمپاونڈ میں نامعلوم افراد نے تین ہینڈ گرنیڈ پھینکے جس کے نتیجے میں چارخواتین سمیت نو افراد زخمی ہوئےجن میں سے دس سالہ بچہ اورایک خاتون اسپتال میں چل بسے، ای سی ایچ ایس بلاک ٹو، شاہ فیصل کالونی نمبرپانچ، طارق روڈ