تازہ ترین:

نجکاری: کے نتائج

مسلسل خسارے کے باعث مال بردار ”گل ٹرین“ کی نجکاری کا فیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے نے پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان چلنے والی مال بردار ”گل ٹرین“ کے مسلسل خسارے میں جانے کے باعث اب اس کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔

بزنس ٹرین اہم سنگ میل ثابت ہوگی، تیز گام کی جلد نجکاری کر دیں گے، بلور

لاہور (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے بزنس ٹرین معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریلوے کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا، نئی ٹرین کے بعد اب بند پڑی ٹرین تیز گام کی بھی جلد نجکاری کر دینگے جس کے بعد مال گاڑیوں کی آوٹ سورسنگ پر توجہ دینگے۔ انہوں

نجکاری کی کابینہ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں ہو گا۔

وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں این پی سی سی کے اٹھاسی فیصد حصص کو نجکاری کے لئے پیش کرنے کا امکان ہے۔ وزارت نجکاری کے ذرائع کے مطابق این پی سی سی کو انیس سو چوہتر میں بنایا گیا تھا اور اس کمپنی کے پاکستان کے علاوہ سعودی عرب میں بھی دفاتر ہیں جہاں ہیوی وولٹیج ٹرانسمیشن لایئنز کی تعمیر میں یہ کمپنی شامل ہے۔ واضح رہے کہ نجکاری کی کابینہ کمیٹی نے تین فروری دوہزار گیارہ کو ہونے والے اجلاس میں این پی سی سی کو نجکاری کے عمل میں شامل کرنے کی منظوری دی تھی۔

مزید نتائج