تازہ ترین:

نجم: کے نتائج

نجم الدین اربکان کے انتقال پر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے رہنمائوں کا اظہار تعزیت

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مولانا عبدالحفیظ مکی، ڈاکٹر سعید عنایت اللہ، اسعد محمود، مولانا عبدالرئوف ، عبدالغنی، سہیل بٹ، فائز الفیصل، حمزہ سعید ، عامر ملک، غلام نبی رحمانی، محمد امین خانپوری، ملک خورشید ، محمد رفیق بھٹی، قاری جاوید، خالد

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس نجم الحسن کی سربراہی میں قائم ڈویژن بنچ نے پنجاب بنک فراڈ کیس کے مرکزی ملزم ہمیش خان کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرت کرلی

پنجاب بنک فراڈ کیس کے مرکزی ملزم ہمیش خان نے لاہورہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی جس کی سماعت جسٹس نجم الحسن اور جسٹس سردار طارق مسعود پر مشتمل ڈویژن بنچ کر رہا تھا۔ دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نیب نے ہمیش خان کے خلاف ایک بھی ثبوت عدالت کو فراہم نہیں کیا اور انہیں صرف سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے لہذا درخواست ضمانت منظور کی جائے۔ دوسری طرف بنک آف پنجاب کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ہمیش خان نو ارب روپے کے فراڈ میں ملوث ہیں اورایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام ہونے کے

پنجاب کے 8 افسروں کی تبدیلی و تقرری‘ نجم احمد ڈائریکٹر فوڈ تعینات

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے 8 افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اس ضمن میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق نجم احمد شاہ ایڈیشنل سیکرٹری آئی اینڈ سی محکمہ سروسز کو تبدیل کر کے خالی آسامی پر ڈائریکٹر فوڈ پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ خضر حیات ممبر جوڈیشل

مزید نتائج