تازہ ترین:

نجات: کے نتائج

ماہرین کا کہنا ہے کہ انار کا جوس پینے سےموٹاپے سمیت مختلف بیماریوں سے نجات ممکن ہے۔

اسکاٹ لینڈ کے ایک تحقیقاتی ادارے میں کی جانے والی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ انار کا جوس پینے سے پیٹ کے گرد جمع ہونے والی چربی کا خاتمہ ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ انار کے جوس میں پائے جانے والے قدرتی اجزا موٹاپے کا باعث بننے والے خلیات کا خاتمہ کر کے چربی پگھلانے میں اہم کردارادا کرتے ہیں۔انار کا استعمال لو بلڈ پریشر،دل کے مریض اورگردے کے امراض میں مبتلا افراد کے لئے بھی انتہائی مفید ہے۔

ڈےنگی سے نجات کیلئے صرف احتےاطی تدابےر کارگر ہےں: حمزہ شہباز

لا ہو ر (خصوصی رپورٹر) مسلم لےگ (ن) کے سےنئر رہنما اوررکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شرےف نے کہاکہ ڈےنگی کی مصےبت سے نجات کےلئے کوئی جادو کی چھڑی نہےں بلکہ اس مرض سے بچاو صرف احتےاطی تدابےر سے ہی ممکن ہے۔ اگر ہمارے طلبا و طالبات کی فوج ڈےنگی کے خلاف آگہی مہم مےں مےدان عمل مےں

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے آلودگی اور بیماریوں سے نجات کیلئے کوڑے سے بھرے 200پلاٹ صاف کروا دیے

لاہور (پ ر) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی پلاٹ صفائی مہم گذشتہ 4روز سے جاری ہے۔ کمپنی عوام کی شراکت سے کوڑے، تعمیراتی اور ملبے کے سامان سے بھرے پلاٹ خالی کروانے کی بھرپور مہم چلا رہی ہے۔ کمپنی کی ہیلپ لائن 1139پر 4دنوں میں 7000سے زائد کالز موصول ہوئی ہیں جن میں شہریوں نے اپنی

مزید نتائج