تازہ ترین:

نبیل: کے نتائج

سید نبیل ہاشمی آٹو پارٹس ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ مرکزی چیئرمین منتخب

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان آٹو پارٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات مےں سید نبیل ھاشمی کو بلامقابلہ مرکزی چیئرمین منتخب کر لیا گیا جبکہ منیر کے بانا وائس چیئرمین ہونگے۔ ایگزیکٹو کمیٹی میں آغا قاسم رضا، محمد اشرف، توفیق شیروانی، مرزا شفقت محمود، محمد اسلم ملک، شیخ محبوب

کراچی میں امن کے ذمہ دار خاموش تماشائی بنے ہیں، مجھ سے غداروں جیسا سلوک کیوں کیا جا رہا ہے: نبیل گبول

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ میرے ساتھ غداروں جیسا سلوک کیوں کیا جا رہا ہے؟ کراچی کا امن ایم کیو ایم، اے این پی سمیت سب کی ذمہ داری ہے، امن قائم کرنا جن کی ذمہ داری ہے وہ تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ امن و امان برقرار رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے،

وزیراعظم سے ملاقات‘ نبیل گبول نے استعفی واپس لے لیا‘ نام ای سی ایل سے خارج

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف گیلانی سے نبیل گبول نے گذشتہ روز ملاقات کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نبیل گبول نے اپنا استعفی واپس لے لیا۔ نبیل گبول نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے‘ پارٹی کا کارکن ہوں قیادت پر

مزید نتائج